Dars-i Nizami Darja Amma Saal Awal BOOKS PDF | درس نظامی درجہ عامہ سال اول نہم کلاس کتابیں


 WHAT IS Dars-i-Nizami (درس نظامی)?


Dars-i Nizami is a study curriculum or system used in many Islamic institutions and Dar Ul Ulooms, which originated in the Indian subcontinent in the 18th century and can now also be found in parts of South Africa, Canada, the United States, the Caribbean, and the UK. 



DARS-i-NiZAMI DARJA AULA BOOKS ALL PDF 


BOOK 1#   Tareeqa jadeeda (طریقہ جدیدہ درجہ اولی)

درس نظامی میں طریقہ جدیدہ کتاب سے عربی بول چال،عربی گرائمر اور روز مرہ زندگی میں بولے جانے والے الفاظ سیکھاۓ جاتے ہیں 


BOOK 2#   Nisab_us_Sarf (نصاب صرف)  

درس نظامی میں نصاب صرف کتاب سے عربی گرائمر کے اصول،واحد اور جمع کے صیغے وغیرہ سیکھاۓ جاتے ہیں 





BOOK 3#   Khulasa-Tun-Nahw (خلاصتہ النحو درجہ اولی)


 درس نظامی میں خلاصۃ النحو کتاب سے اسم،فعل ،حرف کے آخر کے احوال اور ان کو آپس میں ملانے کا طریقہ سیکھایا جاتا 
ہے 




BOOK 4#   Qanoon-e-Shariat(قانون شریعت)

درس نظامی میں قانون شریعت کتاب سے فقہی مسائل (نماز،روزہ،روزمرہ زندگی کے مسائل) سیکھاۓ جاتے ہیں 



BOOK 5#   Jamiya Nisab_us_Sarf (جامعہ نصاب صرف)

درس نظامی میں جامعہ ابواب صرف میں قرآن پاک کے الفاظ کے جمع ،واحد کے صیغے سیکھاۓ جاتے ہیں 



BOOK 6#   Ilm Tajweed(علم تجوید)


درس نظامی میں علم تجوید کتاب سے قرآن پاک کی قرات اور اصول سیکھاۓ جاتے ہیں 




BOOK 7#   General Science(جنرل سائنس برائے طلباء و طالبات درجہ ثانویہ عامہ 10)





BOOK 8#   PAK STUDY(مطالعہ پاکستان برائے طلباء و طالبات درجہ ثانویہ عامہ 10)


No comments:

Post a Comment